BODMAS Rule

Share:
🌸🍃🌸🍃﷽🍃🌸🍃🌸
علم ریاضی short notes by
~~~~~~~0⃣3⃣8⃣~~~~~~
*ریاضیاتی فقرہ*
جب فقرہ میں ایک سے زیادہ ریاضیاتی اعمال ہوں تو پہلے کون سا عمل کیا جائے
        9-3×2
پہلے تفریق کا عمل کرنے پر
       9-3×2= 6×2=12
پہلے ضرب کا عمل کرنے پر
       9-3×2=9-6=3
اس طرح اعمال کی ترتیب بدلنے سے فقرہ کی قیمت تبدیل ہو جاتی ہے
*اس لئے فقرہ کی قیمت معلوم کرنے کے 3 اصول بنائے گئے ہیں*
1 ) فقرہ میں پہلے بائیں سے دائیں طرف جاتے ہوئے  ضرب و تقسیم کا عمل کریں
2 ) پهر جمع و تفریق کا عمل کریں
3 ) اگر فقرہ میں قوسین ہوں تو پہلے قوسین کے اندر کے فقرہ کو حل کریں
~~~~~~~~~~~~~~~~~
اس ترتیب سے فقرہ کی قیمت معلوم کرنے کو ہی BODMAS Rule کہتے ہیں
1 )  9-3×2=9-6=3
2 ) 5+5×(7+6÷3 )
   =5+5×(7+2)
  =5+5×9
  =5+45
  =50

No comments